حید ر آ باد 9 مئی ( ایجنسیز) سینیر کا نگر یس لیڈ ر اور سا بق چیف منسٹر
آ ند ھر ا پر دیش این جنا ر دھن ر یڈ ی کا آ ج صبح نظا مس انسٹیٹوٹ آ ف میڈ یکل
سا ئینسیس میں ا نتقا ل ہو گیا ۔ انکی عمر 80 سا ل تھی۔ پسما ند گا ن میں
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بیو ی اور چا ر کڑ کے ہیں ۔ مسٹر جنا ر د ھن ر یڈ ی کو جگر کے عا ر ضہ کی
و جہ سے د وا خا نے میں شر یک کر ا یا گیا تھا ۔ ا نہو ں نے لو ک سبھا کے تیبن
حلقو ں با پٹلہ ‘ نر سا ر او پیٹ اور و شا کھا پٹنم سے نما ئند گی کی تھی ۔